اپ ڈیٹس
  • 264.00 انڈے فی درجن
  • 363.00 زندہ مرغی
  • 526.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.39 قیمت فروخت : 41.46
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.10 قیمت فروخت : 277.60
  • یورو قیمت خرید: 317.94 قیمت فروخت : 318.52
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 197.38 قیمت فروخت : 197.74
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 197.54 قیمت فروخت : 197.90
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.76 قیمت فروخت : 1.76
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.77 قیمت فروخت : 73.90
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.45 قیمت فروخت : 75.59
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

لاہور: سرچ آپریشن کے دوران غیر قانونی مقیم 17 افغان باشندے گرفتار

14 Oct 2026
14 Oct 2026

(لاہور نیوز) شہر لاہور میں سرچ آپریشن کے دوران 17 افغان باشندوں کو حراست میں لے لیا گیا، پولیس کے مطابق دورانِ چیکنگ افغان باشندے شناختی کوائف فراہم نہیں کر سکے جس پر انہیں حراست میں لے کر تھانہ فیکٹری ایریا منتقل کر دیا گیا ہے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ زیرِ حراست افغان باشندوں سے تفتیش جاری ہے جبکہ کوائف کی جانچ پڑتال کے بعد غیر قانونی طور پر مقیم افغان شہریوں کو ڈی پورٹ کیا جائے گا کارروائی سب انسپکٹر عمران اظہر اور سب انسپکٹر آفاق نے اپنی ٹیم کے ہمراہ کی۔

حراست میں لیے گئے افراد میں سید ولی ولد پرویز، نعیم اللہ، عبدالمامد، صالح محمد، جمیل، محمد کامران، عدنان، حمزہ، اسماعیل، بلال، احمد، وسیم اللہ، ظفر اللہ، جمعہ گل، باز امیر، مسلم اور محمد ضیاء شامل ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے