اپ ڈیٹس
  • 264.00 انڈے فی درجن
  • 378.00 زندہ مرغی
  • 548.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.39 قیمت فروخت : 41.46
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.10 قیمت فروخت : 277.60
  • یورو قیمت خرید: 317.94 قیمت فروخت : 318.52
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 197.38 قیمت فروخت : 197.74
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 197.54 قیمت فروخت : 197.90
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.76 قیمت فروخت : 1.76
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.77 قیمت فروخت : 73.90
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.45 قیمت فروخت : 75.59
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت میں 22 روپے فی کلو کمی

14 Oct 2026
14 Oct 2026

(لاہور نیوز) برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت میں 22 روپے فی کلو کمی کر دی گئی۔

تفصیلات کے مطابق پولٹری مصنوعات کے دام میں کمی کے بعد برائلر گوشت کا سرکاری نرخ 526 روپے فی کلو مقرر کیا گیا ہے، تاہم صافی گوشت 580 روپے فی کلو تک فروخت ہو رہا ہے۔

زندہ برائلر کی قیمت میں بھی 15 روپے فی کلو کمی ہوئی ہے، فارم گیٹ ریٹ 335 روپے، ہول سیل ریٹ 349 روپے جبکہ پرچون نرخ 363 روپے فی کلو مقرر کیے گئے ہیں۔

دوسری جانب انڈوں کی قیمت برقرار ہے اور فی درجن سرکاری نرخ 264 روپے مقرر ہیں، جبکہ ہول سیل مارکیٹ میں انڈوں کی پیٹی 7 ہزار 800 روپے میں دستیاب ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے