اپ ڈیٹس
  • 264.00 انڈے فی درجن
  • 378.00 زندہ مرغی
  • 548.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.39 قیمت فروخت : 41.46
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.10 قیمت فروخت : 277.60
  • یورو قیمت خرید: 317.94 قیمت فروخت : 318.52
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 197.38 قیمت فروخت : 197.74
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 197.54 قیمت فروخت : 197.90
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.76 قیمت فروخت : 1.76
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.77 قیمت فروخت : 73.90
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.45 قیمت فروخت : 75.59
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

گرین ٹاؤن: وکیل کے دفتر میں فائرنگ سے عابد نامی شخص قتل

14 Oct 2026
14 Oct 2026

(لاہور نیوز) گرین ٹاؤن کے علاقے عمر چوک میں وکیل کے دفتر میں فائرنگ سے 46 سالہ شخص کو قتل کردیا گیا۔

ایف آئی آر کے مطابق گرین ٹاؤن کا رہائشی عابد کسی کام کے سلسلے میں ایڈووکیٹ عرفان کے دفتر گیا تھا جہاں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے اسے قتل کردیا۔

اطلاع ملنے پر مقامی پولیس جائے وقوعہ پر پہنچ گئی اور لاش کو تحویل میں لے لیا۔

پولیس نے مقتول کے بھائی راشد اقبال کی مدعیت میں نامعلوم افراد کے خلاف مقدمہ درج کرکے مزید کارروائی شروع کر دی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے