اپ ڈیٹس
  • 264.00 انڈے فی درجن
  • 378.00 زندہ مرغی
  • 548.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.39 قیمت فروخت : 41.46
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.10 قیمت فروخت : 277.60
  • یورو قیمت خرید: 317.94 قیمت فروخت : 318.52
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 197.38 قیمت فروخت : 197.74
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 197.54 قیمت فروخت : 197.90
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.76 قیمت فروخت : 1.76
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.77 قیمت فروخت : 73.90
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.45 قیمت فروخت : 75.59
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

عالمی و مقامی سطح پر سونا مہنگا، چاندی مستحکم

13 Oct 2026
13 Oct 2026

(لاہور نیوز) عالمی و مقامی سطح پر سونا مہنگا اور چاندی مستحکم ہو گئی۔

آل صرافہ مارکیٹ اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 24 قیراط فی تولہ سونا 900 روپے بڑھ کر 4 لاکھ 40 ہزار 836 روپے کا ہو گیا، جبکہ 10 گرام سونے کا بھاؤ 771 روپے بڑھ کر 3 لاکھ 77 ہزار 945 روپے کا ہو گیا ہے۔

اسی طرح 24 قیراط فی تولہ چاندی کا بھاؤ بغیر کسی تبدیلی کے 6532 روپے پر برقرار رہا۔

دوسری جانب انٹرنیشنل مارکیٹ میں فی اونس سونا 9 ڈالر اضافے سے 4183 ڈالر کی سطح پر پہنچ گیا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے