اپ ڈیٹس
  • 264.00 انڈے فی درجن
  • 368.00 زندہ مرغی
  • 533.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.39 قیمت فروخت : 41.46
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.10 قیمت فروخت : 277.60
  • یورو قیمت خرید: 317.94 قیمت فروخت : 318.52
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 197.38 قیمت فروخت : 197.74
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 197.54 قیمت فروخت : 197.90
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.76 قیمت فروخت : 1.76
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.77 قیمت فروخت : 73.90
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.45 قیمت فروخت : 75.59
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

پولٹری مصنوعات کی قیمتوں میں کمی، برائلر گوشت 14 روپے سستا ہو گیا

13 Oct 2026
13 Oct 2026

(لاہور نیوز) پولٹری مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کر دی گئی، برائلر گوشت 14 روپے سستا ہو گیا۔

پولٹری مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے بعد برائلر گوشت کی سرکاری قیمت 548 روپے فی کلو مقرر کردی گئی ہے، تاہم مارکیٹ میں صافی گوشت 620 روپے فی کلو تک فروخت کئے جانے کی اطلاعات ہیں۔

سرکاری نرخ نامے کے مطابق زندہ برائلر کی فارم گیٹ قیمت 350 روپے فی کلو مقرر کی گئی ہے، جبکہ ہول سیل مارکیٹ میں زندہ برائلر 364 روپے فی کلو اور پرچون بازار میں 378 روپے فی کلو فروخت کرنے کا نرخ مقرر کیا گیا ہے۔

دوسری جانب انڈوں کی قیمتوں میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی، انڈوں کی فی درجن قیمت 264 روپے برقرار رکھی گئی ہے، جبکہ ہول سیل مارکیٹ میں انڈوں کی پیٹی 7 ہزار 800 روپے میں مقرر کی گئی ہے۔

قیمتوں میں کمی کے باوجود شہریوں کو سرکاری نرخوں پر پولٹری مصنوعات کی دستیابی اور بازاروں میں مقررہ قیمتوں پر عمل درآمد سے متعلق صورتحال کا سامنا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے