اپ ڈیٹس
  • 264.00 انڈے فی درجن
  • 368.00 زندہ مرغی
  • 533.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.39 قیمت فروخت : 41.46
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.10 قیمت فروخت : 277.60
  • یورو قیمت خرید: 317.94 قیمت فروخت : 318.52
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 197.38 قیمت فروخت : 197.74
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 197.54 قیمت فروخت : 197.90
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.76 قیمت فروخت : 1.76
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.77 قیمت فروخت : 73.90
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.45 قیمت فروخت : 75.59
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

روپے کی قدر میں اضافہ ، ڈالر سستا ہو گیا

12 Oct 2026
12 Oct 2026

(لاہور نیوز) روپے کی قدر میں بہتری : ڈالر سستا ہو گیا۔

اسٹیٹ بینک کے مطابق انٹربینک میں ڈالر 3 پیسے سستا ہوگیا۔ انٹربینک میں ڈالر 277 روپے سے نیچے آ گیا۔

انٹربینک میں ڈالر 277 روپے سے کم ہوکر 276.97 روپے پر بند ہوا، اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر 5 پیسے سستاہوکر 278.83 روپے کا ہو گیا۔

اوپن مارکیٹ میں یورو 5 پیسےمہنگا ہو کر 313.10 روپے کا ہوگیا۔ اوپن مارکیٹ میں برطانوی پاونڈ 28 پیسے مہنگا ہوکر 369.95 روپے کا ہو گیا۔

اوپن مارکیٹ میں یو اے ای درہم 1 پیسے بڑھ کر 76.12 روپے کا ہو گیا۔ اوپن مارکیٹ میں سعودی ریال 4 پیسے مہنگا ہوکر 74.40  روپے کا ہوگیا

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے