اپ ڈیٹس
  • 264.00 انڈے فی درجن
  • 358.00 زندہ مرغی
  • 519.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.39 قیمت فروخت : 41.46
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.10 قیمت فروخت : 277.60
  • یورو قیمت خرید: 317.94 قیمت فروخت : 318.52
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 197.38 قیمت فروخت : 197.74
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 197.54 قیمت فروخت : 197.90
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.76 قیمت فروخت : 1.76
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.77 قیمت فروخت : 73.90
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.45 قیمت فروخت : 75.59
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تعلیم

پنجاب میں فرسٹ ایئر کے داخلوں کی تاریخ میں توسیع

09 Oct 2026
09 Oct 2026

(لاہور نیوز) پنجاب میں فرسٹ ایئر (گیارہویں جماعت) کے داخلوں کی تاریخ میں توسیع کر دی گئی۔

 

بغیر لیٹ فیس داخلوں کی آخری تاریخ 5 اکتوبر سے بڑھا کر 12 اکتوبر 2026 کر دی گئی۔

پنجاب بورڈز کمیٹی آف چیئرمینز نے نظرثانی شدہ داخلہ شیڈول جاری کر دیا، جس کے مطابق لیٹ فیس کے ساتھ داخلوں کی آخری تاریخ 20 اکتوبر سے بڑھا کر 27 اکتوبر 2026 مقرر کی گئی ہے۔

لیٹ فیس کے ساتھ داخلے کے لیے فی طالب علم 600 روپے فیس برقرار رکھی گئی ہے، نیا شیڈول تعلیمی سیشن 2026-2028 کے لیے گیارہویں جماعت کے ریگولر طلبہ پر لاگو ہوگا۔

شیڈول کے مطابق پہلے سے لیٹ فیس جمع کرانے والے طلبہ کو متعلقہ بورڈ رقم واپس کرے گا۔

پنجاب بورڈز کمیٹی آف چیئرمینز نے 9 اکتوبر 2026 کو نظرثانی شدہ داخلہ شیڈول کا نوٹیفکیشن جاری کیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے