اپ ڈیٹس
  • 264.00 انڈے فی درجن
  • 348.00 زندہ مرغی
  • 505.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.39 قیمت فروخت : 41.46
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.10 قیمت فروخت : 277.60
  • یورو قیمت خرید: 317.94 قیمت فروخت : 318.52
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 197.38 قیمت فروخت : 197.74
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 197.54 قیمت فروخت : 197.90
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.76 قیمت فروخت : 1.76
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.77 قیمت فروخت : 73.90
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.45 قیمت فروخت : 75.59
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
صحت

سروسز ہسپتال میں ناقص صفائی، ڈاکٹرز اور عملہ بھی غائب، ایم ایس کی جواب طلبی

07 Oct 2026
07 Oct 2026

(لاہور نیوز) سروسز ہسپتال میں صفائی کی ناقص صورتحال، سپیشل سیکرٹری سپیشلائزڈ ہیلتھ نے ایم ایس سروسز ہسپتال کی جواب طلبی کر لی۔

سپیشل سیکرٹری سپیشلائزڈ ہیلتھ  نے  6 اکتوبر کی صبح سروسز ہسپتال کا دورہ  کیا، دورے کے دوران سروسز ہسپتال کے آؤٹ ڈور میں عملہ غیر حاضر پایا گیا۔

نوٹس کے مطابق سرجیکل ایمرجنسی میں بھی ڈاکٹرز و عملہ غائب پایا گیا، آؤٹ ڈور میں مریضوں کا رجسٹریشن کاؤنٹر بند پایا گیا، آگ بجھانے کے آلات نان فنکشنل پائے گئے۔

اسی طرح سی ٹی سکین غیر فعال، ڈیوٹی روسٹر اپ ڈیٹ نہیں تھا، ایم ایس سروسز ہسپتال کو تمام خامیاں 24 گھنٹے میں دور کرنے کا الٹی میٹ دے دیا گیا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے