اپ ڈیٹس
  • 264.00 انڈے فی درجن
  • 338.00 زندہ مرغی
  • 490.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.39 قیمت فروخت : 41.46
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.10 قیمت فروخت : 277.60
  • یورو قیمت خرید: 317.94 قیمت فروخت : 318.52
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 197.38 قیمت فروخت : 197.74
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 197.54 قیمت فروخت : 197.90
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.76 قیمت فروخت : 1.76
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.77 قیمت فروخت : 73.90
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.45 قیمت فروخت : 75.59
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
صحت

لاہورمیں بریسٹ کینسر سے آگاہی کیلئے سائیکل ریلی کا انعقاد

04 Oct 2026
04 Oct 2026

(لاہور نیوز) صوبائی دارالحکومت میں بریسٹ کینسر سے آگاہی اور خواتین میں اس مرض سے بچاؤ کے حوالے سے شعور اجاگر کرنے کیلئے سائیکل ریلی کا انعقاد کیا گیا۔

سائیکل ریلی کا آغاز لبرٹی گول چکر سے ہوا، جو سینٹرل بزنس ڈسٹرکٹ سے ہوتی ہوئی واپس گلبرگ پہنچ کر اختتام پذیر ہوئی۔

ریلی میں خواتین کی بڑی تعداد نے شرکت کی، شرکاء نے بریسٹ کینسر سے آگاہی کی علامت پنک ربن بھی لگا رکھے تھے۔

اس موقع پر شرکاء کا کہنا تھا کہ چھاتی کے کینسر سے بچاؤ کیلئے خواتین میں آگاہی ضروری ہے، مرض کی علامات ظاہر ہونے کی صورت میں بروقت تشخیص اور علاج کرایا جائے تاکہ پیچیدگیوں سے بچا جا سکے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے