اپ ڈیٹس
  • 264.00 انڈے فی درجن
  • 343.00 زندہ مرغی
  • 497.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.39 قیمت فروخت : 41.46
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.10 قیمت فروخت : 277.60
  • یورو قیمت خرید: 317.94 قیمت فروخت : 318.52
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 197.38 قیمت فروخت : 197.74
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 197.54 قیمت فروخت : 197.90
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.76 قیمت فروخت : 1.76
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.77 قیمت فروخت : 73.90
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.45 قیمت فروخت : 75.59
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

نوکری کا جھانسہ دے کر معذور بچی اور اس کی والدہ سے زیادتی

06 Oct 2026
06 Oct 2026

(لاہور نیوز) نوکری کا جھانسہ دے کر ملزم نے معذوربچی اور اس کی والدہ کو زیادتی کا نشانہ بنا دیا۔

پولیس کے مطابق کوٹ لکھپت کے علاقے میں معذور بچی اور اس کی والدہ سے زیادتی کے واقعے میں ملزم کو بابر چوک کے قریب سے ٹریس کرکے حراست میں لے لیا گیا ہے۔

ایس پی ماڈل ٹاؤن اسد علی کے مطابق ملزم نے نوکری کا جھانسہ دے کر خاتون سے فیملی تعلقات استوار کیے۔ ملزم نے خاتون کی غیر موجودگی میں اس کی معذور بچی کو زیادتی کا نشانہ بنایا۔

حکام کے مطابق ملزم نے گزشتہ روز خاتون کو بھی دھمکا کر مبینہ زیادتی کا نشانہ بنایا۔

پولیس نے ملزم صدام حسین کے خلاف مقدمہ درج کرکے اسے جینڈر سیل کے حوالے کردیا ہے۔ ایس پی ماڈل ٹاؤن اسد علی کا کہنا ہے کہ خواتین کا استحصال کرنے والے کسی رعایت کے مستحق نہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے