اپ ڈیٹس
  • 264.00 انڈے فی درجن
  • 343.00 زندہ مرغی
  • 497.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.39 قیمت فروخت : 41.46
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.10 قیمت فروخت : 277.60
  • یورو قیمت خرید: 317.94 قیمت فروخت : 318.52
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 197.38 قیمت فروخت : 197.74
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 197.54 قیمت فروخت : 197.90
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.76 قیمت فروخت : 1.76
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.77 قیمت فروخت : 73.90
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.45 قیمت فروخت : 75.59
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

جناح ہسپتال کی ایمر جنسی سے جعلی ڈاکٹر گرفتار

06 Oct 2026
06 Oct 2026

(لاہور نیوز) جناح ہسپتال کی ایمر جنسی سے جعلی ڈاکٹر کو گرفتار کر لیا گیا۔

پولیس حکام نے بتایا کہ مشکوک شخص ہسپتال کی ایمر جنسی میں آپریشن تھیٹر کی کٹ پہن کر گھوم رہا تھا، سکیورٹی پر موجود اہلکاروں نے اسے پکڑ لیا، اہلکاروں کے پوچھنے پر معلوم ہوا کہ یہ ڈاکٹر نہیں اور نہ ہی ہسپتال کا ملازم ہے۔

اہلکاروں نے جعلی ڈاکٹر کو پکڑ کر مقامی چوکی پولیس کے حوالے کردیا، مشکوک ڈاکٹر سے اس کا شناختی کارڈ اور موبائل برآمد ہوا ہے، جعلی ڈاکٹر مالدیو ہزارہ کا رہائشی جس میں اس کا نام رمضان لکھا ہوا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے