اپ ڈیٹس
  • 264.00 انڈے فی درجن
  • 343.00 زندہ مرغی
  • 497.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.39 قیمت فروخت : 41.46
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.10 قیمت فروخت : 277.60
  • یورو قیمت خرید: 317.94 قیمت فروخت : 318.52
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 197.38 قیمت فروخت : 197.74
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 197.54 قیمت فروخت : 197.90
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.76 قیمت فروخت : 1.76
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.77 قیمت فروخت : 73.90
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.45 قیمت فروخت : 75.59
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

غیر ملکی لڑکی سے مبینہ اجتماعی زیادتی، ملزمان کا جسمانی ریمانڈ منظور

05 Oct 2026
05 Oct 2026

(لاہور نیوز) کینٹ کچہری میں غیر ملکی لڑکی سے مبینہ اجتماعی زیادتی کیس میں پولیس نے مقدمہ کے دو ملزمان کو چھ روزہ جسمانی ریمانڈ مکمل ہونے کے بعد عدالت پیش کیا ۔عدالت نے ملزمان کا مزید 4 دن کا جسمانی ریمانڈ منظور کر لیا۔

پولیس نے ملزمان کے عدالت میں دنوں ملزمان کے مزید جسمانی ریمانڈ کی استدعا کی، عدالت نے ملزمان زین اور محسن  کا مزید 4 دن کا جسمانی ریمانڈ منظور کرتے ہوئے ملزمان کو 9 اکتوبر کو دوبارہ پیش کرنے کا حکم دے دیا۔

ملزمان کو جوڈیشل جوڈیشل مجسٹریٹ اظہر محمود کی عدالت میں پیش کیا گیا، دونوں ملزمان غیر ملکی خاتون سے زہادتی کے مقدمہ میں ملوث ہیں، تھانہ ڈیفنس سی پولیس نے زیادتی کیس ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر رکھا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے