اپ ڈیٹس
  • 264.00 انڈے فی درجن
  • 348.00 زندہ مرغی
  • 505.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.39 قیمت فروخت : 41.46
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.10 قیمت فروخت : 277.60
  • یورو قیمت خرید: 317.94 قیمت فروخت : 318.52
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 197.38 قیمت فروخت : 197.74
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 197.54 قیمت فروخت : 197.90
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.76 قیمت فروخت : 1.76
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.77 قیمت فروخت : 73.90
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.45 قیمت فروخت : 75.59
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

گلوکار انزی ڈی ایکس اور علی رضا سنتو کا ڈیوٹ گانا ’’عشق لاہور‘‘ ریلیز

06 Oct 2026
06 Oct 2026

(ویب ڈیسک) گلوکار انزی ڈی ایکس اور علی رضا سنتو کا ڈیوٹ گانا ’’عشق لاہور‘‘ ریلیز کردیا گیا۔

گانے میں بھارتی ماڈل آمنہ حسام نے بطور ماڈل کام کیا ہے ۔ گانے کی شاعری اور موسیقی حیدر علی نے لکھی اور ترتیب دی ہے ۔ گانے کی ویڈیو کامران بیراج نے ڈائریکٹ کی ہے ۔ 

بھارتی ماڈل آمنہ حسام خصوصی طور پر ویڈیو ریکارڈنگز لئے لاہور آئی ہیں۔

گانے کا مکس ماسٹر شجر شوکت نے تیار کیا ہے اور گانے کو انزی ڈی ایکس نے لاہور سے خاص عشق پر تیار کیا ہے۔ انزی ڈی ایکس کا کہنا ہے کہ آمنہ نے خود اس گانے میں بطور ماڈل کام کرنے کی خواہش کا اظہار کیا اور وہ لاہور آکر بہت خوش ہوئیں۔ 

 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے