اپ ڈیٹس
  • 264.00 انڈے فی درجن
  • 338.00 زندہ مرغی
  • 490.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.39 قیمت فروخت : 41.46
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.10 قیمت فروخت : 277.60
  • یورو قیمت خرید: 317.94 قیمت فروخت : 318.52
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 197.38 قیمت فروخت : 197.74
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 197.54 قیمت فروخت : 197.90
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.76 قیمت فروخت : 1.76
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.77 قیمت فروخت : 73.90
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.45 قیمت فروخت : 75.59
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

ریحان طارق کو قبرستان میں پوڈکاسٹ ریکارڈ کرنا مہنگا پڑ گیا

03 Oct 2026
03 Oct 2026

(ویب ڈیسک)پاکستانی صحافی ریحان طارق کو قبرستان میں پوڈکاسٹ ریکارڈ کرنا مہنگا پڑ گیا۔

پاکستانی میزبان ریحان طارق نے حال ہی میں قبرستان میں ایک خصوصی پوڈکاسٹ ریکارڈ کیا جس کی جھلک انہوں نے اپنی انسٹاگرام اسٹوری پر شیئر کی۔پوڈکاسٹ میں قبرستانوں سے منسلک پراسرار واقعات، کالے جادو اور معجزات جیسے موضوعات پر گفتگو ہو گی، تاہم یہ قسط تاحال جاری نہیں ہوئی۔

قبروں کے درمیان پوڈکاسٹ ریکارڈ کرنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تو صارفین نے میزبان کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔ ایک صارف نے سوال اٹھایا کہ کیا پوڈکاسٹ ریکارڈ کرنے کے لیے کوئی دوسری جگہ نہیں ملی؟ جبکہ دوسرے نے لکھا کہ کم از کم مرنے والوں کو تو سکون سے رہنے دیں۔

متعدد صارفین نے قبرستان میں پوڈکاسٹ ریکارڈ کرنے کو نامناسب اور بے حسی پر مبنی عمل قرار دیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے