اپ ڈیٹس
  • 264.00 انڈے فی درجن
  • 343.00 زندہ مرغی
  • 497.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.39 قیمت فروخت : 41.46
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.10 قیمت فروخت : 277.60
  • یورو قیمت خرید: 317.94 قیمت فروخت : 318.52
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 197.38 قیمت فروخت : 197.74
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 197.54 قیمت فروخت : 197.90
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.76 قیمت فروخت : 1.76
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.77 قیمت فروخت : 73.90
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.45 قیمت فروخت : 75.59
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

سعودی عرب میں پاکستانی فنکاروں کے ثقافتی شوز کا اعلان

05 Oct 2026
05 Oct 2026

(لاہور نیوز) سعودی عرب میں پاکستانی فنکاروں کے ثقافتی شوز کا آغاز 29 اکتوبر سے ہو گا جو 5 نومبر تک جاری رہیں گے۔

 پہلے مرحلے میں گلوکار ذیشان روکھڑی اور گلوکارہ حمیرا ارشد سعودی عرب میں پرفارم کریں گے۔

29 اکتوبر کو دمام، 30 اکتوبر کو ریاض جبکہ 5 نومبر کو جدہ میں ثقافتی شوز منعقد ہوں گے، آئندہ ہر دو سے تین ماہ بعد پاکستانی گلوکار سعودی عرب میں اپنی پرفارمنس پیش کریں گے، یہ سلسلہ پاکبان اور گلوری ایونٹ اینڈ پی آر کی مشترکہ کاوش ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے