اپ ڈیٹس
  • 264.00 انڈے فی درجن
  • 338.00 زندہ مرغی
  • 490.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.39 قیمت فروخت : 41.46
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.10 قیمت فروخت : 277.60
  • یورو قیمت خرید: 317.94 قیمت فروخت : 318.52
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 197.38 قیمت فروخت : 197.74
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 197.54 قیمت فروخت : 197.90
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.76 قیمت فروخت : 1.76
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.77 قیمت فروخت : 73.90
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.45 قیمت فروخت : 75.59
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

گڑھی شاہو: سٹریٹ کرائم کی وارداتوں میں ملوث 2 ملزمان گرفتار

04 Oct 2026
04 Oct 2026

(لاہور نیوز) گڑھی شاہو پولیس نے گوندی پیر قبرستان کے قریب کارروائی کرتے ہوئے سٹریٹ کرائم کی وارداتیں کرتے والے دو ملزمان کو گرفتار کر لیا۔

سٹریٹ کرائم کی متعدد وارداتوں میں ملوث 2 ملزمان گرفتار کرلیے گئے، پولیس کا کہنا ہے کہ گرفتار ملزموں میں علیشاہ مسیح اور آصف شامل ہیں، ملزمان سے چھینے گئے موبائل فون اور 2 پستول برآمد ہوئے۔ 

پولیس کا کہنا ہے کہ ملزمان رات کے وقت راہزنی کی وارداتیں کرتے تھے، ان سے مزید تفتیش جاری ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے