اپ ڈیٹس
  • 264.00 انڈے فی درجن
  • 338.00 زندہ مرغی
  • 490.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.39 قیمت فروخت : 41.46
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.10 قیمت فروخت : 277.60
  • یورو قیمت خرید: 317.94 قیمت فروخت : 318.52
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 197.38 قیمت فروخت : 197.74
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 197.54 قیمت فروخت : 197.90
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.76 قیمت فروخت : 1.76
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.77 قیمت فروخت : 73.90
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.45 قیمت فروخت : 75.59
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

لاہور: 7 سالہ بچی سے فحش حرکات کرنے والا اوباش گرفتار

04 Oct 2026
04 Oct 2026

(ویب ڈیسک)لاہور پولیس نے دو مختلف کارروائیوں کے دوران 7 سالہ بچی سے فحش حرکات کرنے والے اوباش اور 25 سالہ لڑکی سے زیادتی کی کوشش کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا۔

پولیس نے بتایا کہ ڈی آئی جی آپریشنز کی ہدایت پر خواتین اور بچوں پر تشدد اور جنسی استحصال میں ملوث ملزمان کے گرد گھیرا تنگ کیا جارہا ہے، اس سلسلے میں شاہدرہ ٹاؤن اور راوی روڈ میں جنسی استحصال میں ملوث ملزمان کے خلاف مقدمات درج  کرلیے ہیں۔

 

پولیس کا کہنا تھا کہ شاہدرہ ٹاؤن میں قریبی رشتے دار کی 25 سالہ لڑکی سے زیادتی کی کوشش کی، ملزم اظہر لڑکی کے کمرے میں گھس گیا اور زیادتی کی کوشش کرنے لگا تاہم شاہدرہ ٹاؤن پولیس نے اطلاع ملنے پر ملزم کو گرفتار کرلیا۔

پولیس کے مطابق دوسری کارروائی میں راوی روڈ سے 7 سالہ بچی سے فحش حرکات کرنے والا اوباش گرفتار کرلیا، ملزم کامران بچی کو ورغلا کر چیز دلانے کے بہانے گھر لے گیا تھا۔

مزید بتایا گیا کہ راوی روڈ پولیس نے اطلاع ملنے پر ملزم کو گرفتار کرلیا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے