اپ ڈیٹس
  • 264.00 انڈے فی درجن
  • 338.00 زندہ مرغی
  • 490.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.39 قیمت فروخت : 41.46
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.10 قیمت فروخت : 277.60
  • یورو قیمت خرید: 317.94 قیمت فروخت : 318.52
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 197.38 قیمت فروخت : 197.74
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 197.54 قیمت فروخت : 197.90
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.76 قیمت فروخت : 1.76
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.77 قیمت فروخت : 73.90
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.45 قیمت فروخت : 75.59
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

مجاہد سکواڈ ناکہ نےمنشیات کی سپلائی ناکام بنادی، ایک ملزم گرفتار

04 Oct 2026
04 Oct 2026

(لاہور نیوز) مجاہد سکواڈ ناکہ گلویڑہ نے منشیات کی سپلائی ناکام بناتے ہوئے ایک ملزم گرفتار کر لیا۔

موبائلز سکواڈ ناکہ گلویڑہ نے ہزاروں مالیت کی 500 گرام چرس برآمد کر لی، ترجمان ڈولفن کے مطابق ناکہ پرپبلک ٹرانسپوٹ میں دوران چیکنگ ملزم کو گرفتار کیا، ملزم کی تلاشی پر منشیات برآمد، قصور سے لاہور سپلائی کر رہا تھا۔ 

ترجمان ڈولفن کا کہنا ہے کہ گرفتار ملزم فیاض کو منشیات سمیت کارروائی کیلئے تھانہ چوہنگ کے حوالے کر دیا گیا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے