اپ ڈیٹس
  • 264.00 انڈے فی درجن
  • 338.00 زندہ مرغی
  • 490.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.39 قیمت فروخت : 41.46
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.10 قیمت فروخت : 277.60
  • یورو قیمت خرید: 317.94 قیمت فروخت : 318.52
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 197.38 قیمت فروخت : 197.74
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 197.54 قیمت فروخت : 197.90
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.76 قیمت فروخت : 1.76
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.77 قیمت فروخت : 73.90
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.45 قیمت فروخت : 75.59
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

ساندہ: پولیس کی کارروائیاں، 3 منشیات فروش گرفتار

04 Oct 2026
04 Oct 2026

(لاہور نیوز) ساندہ پولیس نے مختلف کارروائیوں کے دوران 3 منشیات فروشوں کو گرفتار کر کے بھاری مقدار میں چرس اور آئس برآمد کر لی۔

پولیس کے مطابق ملزم شہباز سے 1400 گرام اور شاہد سے 1360 گرام چرس برآمد ہوئی، جبکہ ملزم عمران عرف ببی سے آدھا کلو آئس برآمد کی گئی ہے۔

پولیس  نے گرفتار ملزمان کے خلاف مقدمات درج کرکے انہیں مزید تفتیش کے لیے انویسٹی گیشن ونگ کے حوالے کر دیا۔

 

 

 

کامیاب کارروائیوں پر ایس پی اقبال ٹاؤن ڈویژن نے پولیس ٹیم کو شاباش دی۔

 
Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے