اپ ڈیٹس
  • 264.00 انڈے فی درجن
  • 338.00 زندہ مرغی
  • 490.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.39 قیمت فروخت : 41.46
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.10 قیمت فروخت : 277.60
  • یورو قیمت خرید: 317.94 قیمت فروخت : 318.52
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 197.38 قیمت فروخت : 197.74
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 197.54 قیمت فروخت : 197.90
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.76 قیمت فروخت : 1.76
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.77 قیمت فروخت : 73.90
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.45 قیمت فروخت : 75.59
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

آن لائن گیمز کے منفی اثرات، برطانیہ پلٹ نوجوان نے لاہور میں بینک لوٹ لیا

03 Oct 2026
03 Oct 2026

(لاہور نیوز) آن لائن گیمز کے منفی اثرات کی وجہ سے برطانیہ پلٹ نوجوان نے صوبائی دارالحکومت لاہور میں بھٹہ چوک کے قریب بینک لوٹ لیا۔

سبحان والدین سے جھگڑ کر برطانیہ سے پاکستان آیا تھا، جس نے اخراجات پورے کرنے کیلئے بینک سے 7 لاکھ روپے لوٹے، واردات کے بعد ملزم گھر میں آرام سے بیٹھا پب جی گیم کھیل رہا تھا۔

ملزم  نے سکیورٹی گارڈ کو یرغمال بنا کر صرف 9 منٹ میں واردات کی، پولیس  نے سیف سٹیز کیمروں کی مدد سے ملزم کو گھر سے گرفتار کر کے پستول اور گاڑی برآمد کر لی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے