اپ ڈیٹس
  • 264.00 انڈے فی درجن
  • 338.00 زندہ مرغی
  • 490.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.39 قیمت فروخت : 41.46
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.10 قیمت فروخت : 277.60
  • یورو قیمت خرید: 317.94 قیمت فروخت : 318.52
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 197.38 قیمت فروخت : 197.74
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 197.54 قیمت فروخت : 197.90
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.76 قیمت فروخت : 1.76
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.77 قیمت فروخت : 73.90
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.45 قیمت فروخت : 75.59
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

گرین ٹاؤن میں 28 سالہ خاتون کی موت، پولیس کی تحقیقات شروع

03 Oct 2026
03 Oct 2026

(ویب ڈیسک) گرین ٹاؤن کے علاقے میں 28 سالہ خاتون کی پراسرار موت کا واقعہ پیش آیا ہے، جس کے بعد پولیس نے مختلف پہلوؤں سے تحقیقات شروع کر دی ہیں۔

پولیس کے مطابق متوفی خاتون کی شناخت 28 سالہ اقراء کے نام سے ہوئی ہے, خاتون کی لاش کو ضروری قانونی کارروائی اور پوسٹ مارٹم کیلئے مردہ خانے منتقل کر دیا گیا ہے۔

پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ ابتدائی طور پر اقراء کی موت زہریلی اشیا کھانے کے باعث ہونے کا شبہ ہے، تاہم موت کی حتمی وجہ پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آنے کے بعد ہی معلوم ہو سکے گی۔

پولیس کے مطابق واقعہ خودکشی ہے یا قتل، اس حوالے سے مختلف پہلوؤں سے تفتیش جاری ہے، متوفی خاتون کے شوہر سمیت دیگر اہلخانہ سے بھی پوچھ گچھ کی جا رہی ہے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ پوسٹ مارٹم رپورٹ اور دیگر شواہد کی روشنی میں تحقیقات کو مزید آگے بڑھایا جائے گا، جس کے بعد واقعے کی اصل وجوہات کا تعین ممکن ہو سکے گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے