02 Oct 2026
(لاہور نیوز) نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی میں تقرریاں کر دی گئیں۔
ڈی جی نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی سید علی ناصر رضوی نے تقرری کے نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے
حسام بن ثاقب کو ایڈیشنل ڈائریکٹر لاہور زون سے تبدیل کرکے ہیڈکوارٹر تعینات کر دیا گیا ہے۔
ایس پی عاطف امیر ایڈیشنل ڈائریکٹر NCCIA لاہور زون آپریشنز تعینات ہو گئے، وہ اس سے قبل لاہور میں ایس پی آپریشنز سٹی اور کینٹ رہ چکے ہیں۔
