اپ ڈیٹس
  • 264.00 انڈے فی درجن
  • 338.00 زندہ مرغی
  • 490.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.39 قیمت فروخت : 41.46
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.10 قیمت فروخت : 277.60
  • یورو قیمت خرید: 317.94 قیمت فروخت : 318.52
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 197.38 قیمت فروخت : 197.74
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 197.54 قیمت فروخت : 197.90
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.76 قیمت فروخت : 1.76
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.77 قیمت فروخت : 73.90
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.45 قیمت فروخت : 75.59
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

سرکاری حج سکیم، واجبات کی دوسری قسط جمع کروانے کا آغاز 5 اکتوبر سے ہو گا

03 Oct 2026
03 Oct 2026

(لاہور نیوز) سرکاری سکیم سے حج کرنے کے خواہشمند عازمین حج 2027 کیلئے اہم اطلاع آ گئی۔

حج واجبات کی دوسری قسط  جمع کروانے کا آغاز پیر 5 اکتوبر سے ہو گا، سرکاری عازمین حج دوسری قسط 5 تا 20 اکتوبر تک جمع کروا سکیں گے، حج واجبات کی دوسری قسط بھی پاک حج ایپ یا ڈیجیٹل پورٹل کے ذریعے جمع ہو گی۔

وزارت مذہبی امور کا کہنا ہے کہ عازمین حج مقررہ تاریخ تک دوسری قسط کی ادائیگی یقینی بنائیں، مقررہ تاریخ تک واجبات جمع نہ کروانے پر حج درخواست منسوخ تصور ہو گی، درخواست کی منسوخی کے بعد جمع شدہ رقم عازم حج کے اکاؤنٹ میں واپس بھجوا دی جائے گی۔

حج میڈیکل فٹنس سرٹیفکیٹ دوسری قسط سے قبل اپلوڈ کرنا لازمی قرار دیا یگا ہے، میڈیکل فٹنس سرٹیفکیٹ پاک حج ایپ یا ڈیجیٹل حج پورٹل پر اپلوڈ کیا جائے گا اور سرکاری عازمین حج  سے کہا گیا ہے کہ وہ مقررہ تاریخ سے قبل تمام مطلوبہ کارروائی مکمل کر لیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے