اپ ڈیٹس
  • 264.00 انڈے فی درجن
  • 338.00 زندہ مرغی
  • 490.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.39 قیمت فروخت : 41.46
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.10 قیمت فروخت : 277.60
  • یورو قیمت خرید: 317.94 قیمت فروخت : 318.52
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 197.38 قیمت فروخت : 197.74
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 197.54 قیمت فروخت : 197.90
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.76 قیمت فروخت : 1.76
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.77 قیمت فروخت : 73.90
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.45 قیمت فروخت : 75.59
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

حکومت اور پی ٹی آئی کے درمیان رابطہ، کل ملاقات طے

01 Oct 2026
01 Oct 2026

پاکستان تحریک انصاف اور حکومت کے درمیان اہم رابطہ ہوا ہے جس کے بعد چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر خان نے حکومتی وفد سے ملاقات کا پیغام قبول کر لیا۔

بیرسٹر گوہر خان کو حکومت کی جانب سے کل ملاقات کا پیغام موصول ہوا، جسے اپوزیشن اجلاس میں ہونے والے فیصلے کی روشنی میں قبول کیا گیا۔

اپوزیشن اور حکومتی وفود کے درمیان ملاقات کل دوپہر 12 بجے اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کے دفتر میں ہو گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے