02 Oct 2026
(لاہور نیوز) وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی لاہور پہنچ گئے، ذرائع کے مطابق ان کی وزیراعظم شہباز شریف 3 اکتوبر کو اہم ملاقات ہو گی۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیر داخلہ محسن نقوی وزیراعظم کو مذاکرات کے حوالے سے آگاہ کریں گے جبکہ حکومت پی ٹی آئی کے جواب کا انتظار کرے گی تاہم اس حوالے سے کل کا دن اہم قرار دیا جا رہا ہے۔
