اپ ڈیٹس
  • 264.00 انڈے فی درجن
  • 338.00 زندہ مرغی
  • 490.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.39 قیمت فروخت : 41.46
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.10 قیمت فروخت : 277.60
  • یورو قیمت خرید: 317.94 قیمت فروخت : 318.52
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 197.38 قیمت فروخت : 197.74
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 197.54 قیمت فروخت : 197.90
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.76 قیمت فروخت : 1.76
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.77 قیمت فروخت : 73.90
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.45 قیمت فروخت : 75.59
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

سردیوں سے قبل فضائی آلودگی میں اضافہ، لاہور آلودہ ترین شہروں میں سرفہرست

02 Oct 2026
02 Oct 2026

(لاہور نیوز) صوبائی دارالحکومت میں سردیوں سے قبل فضائی آلودگی میں اضافہ ہونے لگا، شہر کا مجموعی ایئر کوالٹی انڈیکس (اے کیو آئی) 297 تک جا پہنچا۔

اے کیو آئی کے مطابق لاہور دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں سرفہرست رہا۔ شہر میں سب سے زیادہ فضائی آلودگی برکی روڈ پر ریکارڈ کی گئی، جہاں اے کیو آئی 322 تک پہنچ گیا۔

پیراگون سٹی کی حدود میں اے کیو آئی 282، گلبرگ میں 241، علامہ اقبال ٹاؤن میں 238 اور بیدیاں روڈ پر 226 ریکارڈ کیا گیا۔ کینٹ کے علاقے میں اے کیو آئی 219 جبکہ ڈی ایچ اے فیز 5 میں 198 ریکارڈ کیا گیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے