اپ ڈیٹس
  • 264.00 انڈے فی درجن
  • 338.00 زندہ مرغی
  • 490.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.39 قیمت فروخت : 41.46
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.10 قیمت فروخت : 277.60
  • یورو قیمت خرید: 317.94 قیمت فروخت : 318.52
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 197.38 قیمت فروخت : 197.74
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 197.54 قیمت فروخت : 197.90
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.76 قیمت فروخت : 1.76
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.77 قیمت فروخت : 73.90
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.45 قیمت فروخت : 75.59
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

مغل پورہ ڈرائی پورٹ کے قریب ٹریفک حادثہ، 24 سالہ نوجوان جاں بحق

02 Oct 2026
02 Oct 2026

(لاہور نیوز) مغل پورہ ڈرائی پورٹ کے قریب ٹریفک حادثے میں 24 سالہ نوجوان جاں بحق ہوگیا۔

ریسکیو 1122 کے مطابق پیدل مسافر 22 ویلر ٹرک کے نیچے آکر موقع پر ہی جاں بحق ہوگیا۔ جاں بحق ہونے والے نوجوان کی شناخت 24 سالہ عبدالرؤف ولد عبدالمالک کے نام سے ہوئی ہے۔

پولیس کے مطابق حادثے میں جاں بحق نوجوان کی لاش مردہ خانے منتقل کردی گئی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے