اپ ڈیٹس
  • 264.00 انڈے فی درجن
  • 338.00 زندہ مرغی
  • 490.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.39 قیمت فروخت : 41.46
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.10 قیمت فروخت : 277.60
  • یورو قیمت خرید: 317.94 قیمت فروخت : 318.52
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 197.38 قیمت فروخت : 197.74
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 197.54 قیمت فروخت : 197.90
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.76 قیمت فروخت : 1.76
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.77 قیمت فروخت : 73.90
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.45 قیمت فروخت : 75.59
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

لاہور: مختلف علاقوں میں کارروائیاں، 3 منشیات فروش گرفتار

01 Oct 2026
01 Oct 2026

(لاہور نیوز) اولڈ انارکلی، ریس کورس اور سول لائنز پولیس نے مختلف کارروائیاں کرتے ہوئے 3 منشیات فروشوں کو گرفتار کر لیا۔

ایس پی سول لائنز کے مطابق پولیس  نے خفیہ اطلاع پر ملزمان کو مختلف مقامات سے گرفتار کیا گیا ہے جبکہ ملزمان کے قبضہ سے مجموعی طور پر 2 کلو گرام چرس اور 720 گرام آئس برآمد ہوئی ہے۔

ایس پی سول لائنز کا کہنا ہے کہ گرفتار ملزمان علاقے اور گردونواح میں گھوم پھر کر منشیات فروخت کرتے تھے، گرفتار ملزمان میں ناصر، عمران اور لطیف مسیح شامل ہیں۔ ملزمان کیخلاف مقدمات درج کر لیے گئے ہیں۔

 

 

 

 
Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے