اپ ڈیٹس
  • 264.00 انڈے فی درجن
  • 338.00 زندہ مرغی
  • 490.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.39 قیمت فروخت : 41.46
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.10 قیمت فروخت : 277.60
  • یورو قیمت خرید: 317.94 قیمت فروخت : 318.52
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 197.38 قیمت فروخت : 197.74
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 197.54 قیمت فروخت : 197.90
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.76 قیمت فروخت : 1.76
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.77 قیمت فروخت : 73.90
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.45 قیمت فروخت : 75.59
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

غیر ملکی خاتون سے زیادتی کے الزام میں گرفتار ملزمان کی بیانات سامنے آ گئے

01 Oct 2026
01 Oct 2026

(لاہور نیوز) غیر ملکی خاتون سے زیادتی کے الزام میں گرفتار ملزمان کی بیانات سامنے آ گئے۔

تفتیشی ذرائع کا کہنا ہے کہ ملزم محسن  اور عزین نے غیر ملکی لڑکی سے زیادتی سے انکار کر دیا،ملزمان کاکہناتھا کہ ہم نے غیر ملکی لڑکی سے صرف  رسمی گپ شپ کی۔ 

تفتیشی ذرائع کا کہناتھا کہ غیر ملکی لڑکی  اپنی پسند اور مرضی سے فلیٹ پر رات رکی اور ڈرنک کی ۔ملزمان کا کہناتھا کہ غیر ملکی لڑکی  ہماری دوست مسکان اور نمرہ  کے ذریعے فلیٹ تک آئی تھی۔

’’کیا احمد تنویر نے ڈیانا سے زیادتی کی ‘‘سوال پر ملزمان نے جواب دیا کہ ہمیں اس بارے میں کچھ نہیں معلوم۔رات سونے تک سب کچھ نارمل اور پلان کے مطابق ہوا۔ ہفتے کی صبح مسکان اور نمرہ چلی گئی جبکہ ڈیانا فلیٹ پر ہی سو گئی۔

ملزمان کاکہناتھا کہ صبح اٹھ کر ڈیانا نے شورمچانا شروع کیا تو ہم بوکھلا گئے۔ڈیانا کو چپ کروانے کیلئے اسے ڈیفنس چھوڑ کر آئے، پولیس کاکہنا ہے کہ ڈی این اے رپورٹ میں ملزمان کے بیان کی حقیقت کا پتہ چلے گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے