اپ ڈیٹس
  • 264.00 انڈے فی درجن
  • 338.00 زندہ مرغی
  • 490.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.39 قیمت فروخت : 41.46
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.10 قیمت فروخت : 277.60
  • یورو قیمت خرید: 317.94 قیمت فروخت : 318.52
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 197.38 قیمت فروخت : 197.74
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 197.54 قیمت فروخت : 197.90
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.76 قیمت فروخت : 1.76
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.77 قیمت فروخت : 73.90
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.45 قیمت فروخت : 75.59
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

ایف بی آر نے ویلتھ اسٹیٹمنٹس میں بڑا فراڈ پکڑ لیا

01 Oct 2026
01 Oct 2026

(ویب ڈیسک) ایف بی آر نے ویلتھ اسٹیٹمنٹس میں 9.41 ارب روپے کا فراڈ پکڑ لیا۔

اعلامیہ کے مطابق  ڈائریکٹوریٹ جنرل انٹیلی جنس اینڈ انویسٹی گیشن  نے پرال کے تعاون سے فراڈبے نقاب کیا، 85 ٹیکس دہندگان نے پرانی ویلتھ اسٹیٹمنٹس میں غیر قانونی ترامیم کیں، مارچ 2025 سے جون 2026 میں ٹیکس سال 2014 سے 2019 کی اسٹیٹمنٹس میں ترمیم کی گئی، نقد رقم، سونا، پرائز بانڈز، جائیدادیں  کاروباری سرمایہ ظاہر کیا گیا، قانون کے مطابق 5 سال بعد ویلتھ اسٹیٹمنٹ میں ترمیم نہیں کی جا سکتی۔

لاہور کے ایک ٹیکس دہندہ نے 10 کروڑ 28 لاکھ کے فرضی فنڈز شامل کئے، فرضی فنڈز سے مئی جون 2026 میں 6 کروڑ 44 لاکھ کی 7 جائیدادیں خریدی گئیں، ایک کیس میں ٹیکس چوری 4 کروڑ 60 لاکھ روپے سے زائد ہے۔

حکام کا کہنا ہے کہ ملک بھر میں 48 فوجداری انکوائریاں شروع ہو گئی ہیں، کسی کو ٹیکس نظام سے کالا دھن سفید کرنے کی اجازت نہیں دیں گے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے