اپ ڈیٹس
  • 263.00 انڈے فی درجن
  • 328.00 زندہ مرغی
  • 476.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.39 قیمت فروخت : 41.46
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.10 قیمت فروخت : 277.60
  • یورو قیمت خرید: 317.94 قیمت فروخت : 318.52
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 197.38 قیمت فروخت : 197.74
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 197.54 قیمت فروخت : 197.90
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.76 قیمت فروخت : 1.76
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.77 قیمت فروخت : 73.90
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.45 قیمت فروخت : 75.59
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کیلئے وکلا کی فہرست جیل حکام کے حوالے

30 Sep 2026
30 Sep 2026

(لاہور نیوز) بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کیلئے فوکل پرسن اویس یونس چوہدری ایڈووکیٹ نے قیدیوں سے ملاقات کیلئے فہرست جیل حکام کو دے دی۔

 

فہرست میں عبداللہ نواز مرل، فیاض ڈوگر، اظہر محمود اور علی خان نیازی کے نام شامل ہیں۔

رضوان ماجد بٹ اور محمد عمران عباسی کے نام بھی بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کرنے والوں کی فہرست کا حصہ ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے