اپ ڈیٹس
  • 263.00 انڈے فی درجن
  • 328.00 زندہ مرغی
  • 476.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.39 قیمت فروخت : 41.46
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.10 قیمت فروخت : 277.60
  • یورو قیمت خرید: 317.94 قیمت فروخت : 318.52
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 197.38 قیمت فروخت : 197.74
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 197.54 قیمت فروخت : 197.90
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.76 قیمت فروخت : 1.76
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.77 قیمت فروخت : 73.90
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.45 قیمت فروخت : 75.59
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

رشوت وصولی کی ویڈیو پر اے ایس آئی حوالات میں بند، مقدمہ درج

30 Sep 2026
30 Sep 2026

(لاہور نیوز) مبینہ رشوت وصولی کی ویڈیو سامنے آنے پر اے ایس آئی نور کے خلاف کارروائی عمل میں لائی گئی ہے۔

ڈی آئی جی آپریشنز کے احکامات پر اے ایس آئی نور کو حوالات میں بند کر دیا گیا، جبکہ ملزم کے خلاف تھانہ شاہدرہ میں مقدمہ نمبر 4881/26 درج کر لیا گیا۔

ڈی آئی جی آپریشنز نے واقعہ کی مکمل انکوائری ایس پی سٹی کو مارک کر دی ہے۔

ترجمان ڈی آئی جی آپریشنز کے مطابق انکوائری میں ذمہ داری ثابت ہونے پر مزید سخت محکمانہ کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔

ڈی آئی جی آپریشنز نے کہا کہ رشوت ستانی، اختیارات سے تجاوز اور شہریوں سے ناروا سلوک کسی صورت برداشت نہیں، پولیس اہلکار قانون کے محافظ ہیں، شہریوں سے بدسلوکی یا غیر قانونی رعایت کی کوئی گنجائش نہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے