اپ ڈیٹس
  • 263.00 انڈے فی درجن
  • 328.00 زندہ مرغی
  • 476.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.39 قیمت فروخت : 41.46
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.10 قیمت فروخت : 277.60
  • یورو قیمت خرید: 317.94 قیمت فروخت : 318.52
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 197.38 قیمت فروخت : 197.74
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 197.54 قیمت فروخت : 197.90
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.76 قیمت فروخت : 1.76
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.77 قیمت فروخت : 73.90
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.45 قیمت فروخت : 75.59
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

علامہ اقبال میڈیکل کالج کے سوئمنگ پول میں طالبعلم ڈوب کر جاں بحق

30 Sep 2026
30 Sep 2026

(لاہور نیوز) علامہ اقبال میڈیکل کالج کے سوئمنگ پول میں طالبعلم مبینہ طور پر ڈوب کر جاں بحق ہو گیا۔

تھرڈ ایئر کا طالبعلم عبداللہ سوئمنگ پول میں ڈوبنے کے باعث دم توڑ گیا، پولیس ذرائع کے مطابق طالبعلم کو بچانے کیلئے لائف گارڈ موجود نہ تھا۔

پولیس کا کہنا تھا  کہ متوفی کی لاش پوسٹ مارٹم کیلئے مردہ خانہ منتقل کر دی گئی ہے تاہم درخواست موصول ہونے پر مزید قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے