اپ ڈیٹس
  • 264.00 انڈے فی درجن
  • 338.00 زندہ مرغی
  • 490.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.39 قیمت فروخت : 41.46
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.10 قیمت فروخت : 277.60
  • یورو قیمت خرید: 317.94 قیمت فروخت : 318.52
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 197.38 قیمت فروخت : 197.74
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 197.54 قیمت فروخت : 197.90
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.76 قیمت فروخت : 1.76
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.77 قیمت فروخت : 73.90
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.45 قیمت فروخت : 75.59
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

سٹی پولیس کے بروقت اقدامات، گمشدہ موبائل اور 5 سالہ بچے کو تلاش کرلیا

01 Oct 2026
01 Oct 2026

(لاہور نیوز) لوئر مال پولیس نے موبائل فون گم ہونے کی اطلاع پر فوری کارروائی کرتے ہوئے جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے موبائل ٹریس کرلیا۔

اے ایس آئی عمران نے موبائل فون ٹریس کرکے غریب دکاندار کے حوالے کردیا۔

دوسری کارروائی میں اکبری گیٹ پولیس نے گھر سے لاپتہ ہونے والے 5 سالہ حنان کو بحفاظت تلاش کرلیا۔

بچے کے بحفاظت ملنے پر والد نے اکبری گیٹ پولیس کا شکریہ ادا کیا۔

ایس پی سٹی ارشد حیات کانجو کا کہنا ہے کہ عوام الناس کے جان و مال کی حفاظت پولیس کی اولین ذمہ داری ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے