اپ ڈیٹس
  • 263.00 انڈے فی درجن
  • 328.00 زندہ مرغی
  • 476.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.39 قیمت فروخت : 41.46
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.10 قیمت فروخت : 277.60
  • یورو قیمت خرید: 317.94 قیمت فروخت : 318.52
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 197.38 قیمت فروخت : 197.74
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 197.54 قیمت فروخت : 197.90
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.76 قیمت فروخت : 1.76
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.77 قیمت فروخت : 73.90
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.45 قیمت فروخت : 75.59
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

مریدکے میں جی ٹی روڈ پر فائرنگ سے ایکسین واپڈا جاں بحق

30 Sep 2026
30 Sep 2026

(لاہور نیوز) پنجاب کے علاقے مریدکے میں نامعلوم موٹرسائیکل سواروں کی فائرنگ سے ایکسین واپڈا جاں بحق ہوگئے۔

 

پولیس کے مطابق ایکسین واپڈا رب یار سرکاری گاڑی میں مریدکے جی ٹی روڈ سے لاہور جا رہے تھے کہ نامعلوم موٹرسائیکل سواروں نے انہیں نشانہ بنایا اور فائرنگ کے بعد فرار ہوگئے۔

پولیس نے مقتول کی لاش تحویل میں لے کر قانونی کارروائی شروع کردی ہے۔پولیس حکام کا کہنا تھا کہ رب یار گزشتہ دو سال سے مریدکے میں ایکسین واپڈا کے طور پر تعینات تھے اور ان کا تعلق اوکاڑہ سے تھا، واقعے کی مزید تحقیقات جاری ہیں۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے