اپ ڈیٹس
  • 263.00 انڈے فی درجن
  • 328.00 زندہ مرغی
  • 476.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.39 قیمت فروخت : 41.46
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.10 قیمت فروخت : 277.60
  • یورو قیمت خرید: 317.94 قیمت فروخت : 318.52
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 197.38 قیمت فروخت : 197.74
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 197.54 قیمت فروخت : 197.90
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.76 قیمت فروخت : 1.76
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.77 قیمت فروخت : 73.90
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.45 قیمت فروخت : 75.59
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

ماڈل ٹاؤن ڈویژن پولیس کی امن و امان اور سکیورٹی کیلئے ہنگامی مشقیں

30 Sep 2026
30 Sep 2026

(لاہور نیوز) ماڈل ٹاؤن میں موک ایکسرسائز کی گئی جس میں آپریشن ونگ پولیس، بم سکواڈ اور ریسکیو 1122 نے شرکت کی۔

مشقوں میں ایلیٹ فورس، ڈولفن سکواڈ سمیت دیگر سکیورٹی اداروں کے نمائندے بھی شریک ہوئے موک ایکسرسائز کے دوران فرضی دہشتگردوں کو پکڑنے اور ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کا عملی مظاہرہ کیا گیا۔

ایس پی ماڈل ٹاؤن ڈویژن  نے کہا ہے کہ مشقوں کے ذریعے پولیس ریسپانس اور دیگر اداروں کی کارکردگی کا جائزہ لیا گیا، پولیس رسپانس کو مزید بہتر بنانے کیلئے ہنگامی مشقوں کا انعقاد کیا گیا، تعلیمی اداروں سمیت تمام اہم مقامات کی سکیورٹی کو یقینی بنایا جا رہا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے