اپ ڈیٹس
  • 263.00 انڈے فی درجن
  • 328.00 زندہ مرغی
  • 476.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.39 قیمت فروخت : 41.46
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.10 قیمت فروخت : 277.60
  • یورو قیمت خرید: 317.94 قیمت فروخت : 318.52
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 197.38 قیمت فروخت : 197.74
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 197.54 قیمت فروخت : 197.90
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.76 قیمت فروخت : 1.76
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.77 قیمت فروخت : 73.90
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.45 قیمت فروخت : 75.59
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

پی ٹی آئی نے 4 اکتوبر کے لانگ مارچ کا لائحہ عمل تیار کر لیا

29 Sep 2026
29 Sep 2026

(لاہور نیوز) پی ٹی آئی نے 4 اکتوبر کے لانگ مارچ کے انتظامات کو حتمی شکل دیتے ہوئے مارچ کو صوابی یا اٹک تک محدود رکھنے کا فیصلہ کر لیا۔

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کی زیر صدارت اجلاس میں لانگ مارچ کے انتظامات کا جائزہ لیا گیا۔

سیکرٹری اطلاعات پی ٹی آئی شوکت یوسفزئی نے کہا لانگ مارچ منظم اور پرامن ہوگا، صوابی یا اٹک میں کسی موزوں مقام پر ٹینٹ سٹی قائم کیا جائے گا۔

انہوں نے کہا آگے کب اور کس وقت بڑھنا ہے، ہدایات چین آف کمانڈ کے ذریعے پہنچائی جائیں گی، تمام کارکنوں اور منتظمین کو ممکنہ صورتحال کے لیے تیار رہنے کی ہدایت کی گئی ہے۔

شوکت یوسفزئی کا کہنا تھا ہر حال میں تحمل، نظم و ضبط اور پرامن طرز عمل برقرار رکھا جائے گا، کارکن انتہائی پرجوش اور مکمل طور پر تیار ہیں۔

انہوں نے کہا وفاقی حکومت عوامی جذبات اور کارکنوں کے جوش سے بوکھلاہٹ کا شکار ہے، ٹینٹ سٹی کا تعین ضلعی تنظیمیں اور ارکان پارلیمنٹ مشترکہ طور پر کریں گے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے