اپ ڈیٹس
  • 263.00 انڈے فی درجن
  • 328.00 زندہ مرغی
  • 476.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.39 قیمت فروخت : 41.46
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.10 قیمت فروخت : 277.60
  • یورو قیمت خرید: 317.94 قیمت فروخت : 318.52
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 197.38 قیمت فروخت : 197.74
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 197.54 قیمت فروخت : 197.90
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.76 قیمت فروخت : 1.76
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.77 قیمت فروخت : 73.90
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.45 قیمت فروخت : 75.59
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تعلیم

سرکاری کالجز کے مالی معاملات کا آڈٹ شروع، خصوصی ٹیمیں تشکیل

30 Sep 2026
30 Sep 2026

(لاہور نیوز) لاہور ڈویژن کے سرکاری کالجز کے مالی معاملات کا آڈٹ شروع، آڈٹ کیلئے خصوصی ٹیمیں تشکیل دے دی گئی ہیں۔

لاہور تحصیل کے 60 سرکاری کالجز کے آڈٹ کیلئے 6 ٹیمیں تشکیل دی گئی ہیں، قصور میں 2 اور ننکانہ صاحب میں ایک آڈٹ ٹیم کالجز کا جائزہ لے گی  آڈٹ کے دوران کالجز میں مالی بے ضابطگیوں کی شکایات اور فنڈز کے استعمال کا جائزہ لیا جائے گا جبکہ ٹیمیں مالی ریکارڈ اور فنڈز کے مصرف کی بھی جانچ کریں گی۔

سرکاری کالجز کا آڈٹ ایک ماہ میں مکمل کرنے کی ہدایت کی گئی ہے، شالیمار کالج میں آڈٹ کے دوران آتشزدگی کا واقعہ بھی پیش آیا جس میں تمام ریکارڈ جل گیا تاہم واقعہ پر ہائر ایجوکیشن نے انکوائری کمیٹی تشکیل دے دی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے