اپ ڈیٹس
  • 263.00 انڈے فی درجن
  • 328.00 زندہ مرغی
  • 476.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.39 قیمت فروخت : 41.46
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.10 قیمت فروخت : 277.60
  • یورو قیمت خرید: 317.94 قیمت فروخت : 318.52
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 197.38 قیمت فروخت : 197.74
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 197.54 قیمت فروخت : 197.90
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.76 قیمت فروخت : 1.76
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.77 قیمت فروخت : 73.90
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.45 قیمت فروخت : 75.59
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

سندر: ملتان روڈ پر ٹریفک حادثہ، موٹرسائیکل سوار جاں بحق

30 Sep 2026
30 Sep 2026

(لاہور نیوز) سندر میں ملتان روڈ پر ٹریفک حادثے میں ایک موٹرسائیکل سوار جاں بحق ہو گیا۔

ریسکیو کے مطابق ملتان روڈ پر حادثہ اس وقت پیش آیا جب موٹرسائیکل سوار ٹرک کے نیچے آ گیا، جس کے باعث وہ موقع پر ہی دم توڑ گیا۔

ریسکیو کے مطابق جاں بحق موٹرسائیکل سوار کی شناخت 44 سالہ نظام کے نام سے ہوئی ہے، حادثے میں ٹرک ڈرائیور بھی زخمی ہوا، جسے طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کر دیا گیا، جبکہ پولیس نے جاں بحق شخص کی لاش مردہ خانے منتقل کر دی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے