اپ ڈیٹس
  • 263.00 انڈے فی درجن
  • 328.00 زندہ مرغی
  • 476.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.39 قیمت فروخت : 41.46
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.10 قیمت فروخت : 277.60
  • یورو قیمت خرید: 317.94 قیمت فروخت : 318.52
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 197.38 قیمت فروخت : 197.74
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 197.54 قیمت فروخت : 197.90
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.76 قیمت فروخت : 1.76
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.77 قیمت فروخت : 73.90
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.45 قیمت فروخت : 75.59
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

پینٹ کوٹ ماپ کے مطابق سلائی نہ کرنے پر 5 لاکھ ہرجانے کا دعویٰ

30 Sep 2026
30 Sep 2026

(لاہور نیوز) صارف عدالت میں پینٹ کوٹ ماپ کے مطابق سلائی نہ کرنے پر 5 لاکھ روپے ہرجانے کا دعویٰ دائر کردیا گیا۔

سمن آباد کے رہائشی جمشید احمد کی جانب سے دائر درخواست پر صارف عدالت نے اسد ٹیلر مسلم ٹاؤن کو 5 اکتوبر کو طلب کرلیا۔

درخواست گزار کے مطابق پینٹ کوٹ مقررہ ماپ کے مطابق تیار نہیں کیا گیا، جس کے باعث اسے نقصان کا سامنا کرنا پڑا۔

عدالت نے فریقین کو طلب کرتے ہوئے کیس کی مزید سماعت 5 اکتوبر تک ملتوی کردی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے