اپ ڈیٹس
  • 257.00 انڈے فی درجن
  • 298.00 زندہ مرغی
  • 432.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.39 قیمت فروخت : 41.46
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.10 قیمت فروخت : 277.60
  • یورو قیمت خرید: 317.94 قیمت فروخت : 318.52
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 197.38 قیمت فروخت : 197.74
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 197.54 قیمت فروخت : 197.90
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.76 قیمت فروخت : 1.76
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.77 قیمت فروخت : 73.90
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.45 قیمت فروخت : 75.59
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

جوہر ٹاؤن سے اغواء ہونے والا 33 سالہ شخص قتل، لاش پنڈی بھٹیاں سے برآمد

26 Sep 2026
26 Sep 2026

(لاہور نیوز) جوہر ٹاؤن سے ایک ہفتہ قبل اغواء ہونے والے 33 سالہ حارث کو قتل کر دیا گیا، مقتول کی لاش پنڈی بھٹیاں سے برآمد ہوئی۔

پولیس کے مطابق لاش سے ڈیڑھ کلومیٹر کے فاصلے پر حارث کی گاڑی کھڑی ملی۔ مقتول کا موبائل فون اور پرس، جس میں رقم اور کارڈز موجود تھے، بھی غائب ہیں۔

پولیس کا کہنا ہے کہ لاش ملنے کے اگلے روز حارث کا اے ٹی ایم کارڈ جلالپور جٹاں کے قریب استعمال ہوا۔

حافظ آباد پولیس نے مبینہ طور پر ورثاء سے رابطہ کیے بغیر لاش کی تدفین کر دی۔ حارث کے اغواء کے مقدمے میں قتل کی دفعات شامل کی جائیں گی۔

پولیس کے مطابق اغواء کے بعد قتل کے واقعے کی مختلف پہلوؤں سے تفتیش جاری ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے