اپ ڈیٹس
  • 257.00 انڈے فی درجن
  • 298.00 زندہ مرغی
  • 432.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.39 قیمت فروخت : 41.46
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.10 قیمت فروخت : 277.60
  • یورو قیمت خرید: 317.94 قیمت فروخت : 318.52
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 197.38 قیمت فروخت : 197.74
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 197.54 قیمت فروخت : 197.90
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.76 قیمت فروخت : 1.76
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.77 قیمت فروخت : 73.90
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.45 قیمت فروخت : 75.59
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

نو مئی جناح ہاؤس کے قریب پولیس گاڑیاں جلانے کا مقدمہ، سماعت 3 اکتوبر تک ملتوی

26 Sep 2026
26 Sep 2026

(لاہور نیوز) انسداد دہشتگردی عدالت میں نو مئی کو جناح ہاؤس کے قریب پولیس کی گاڑیاں جلانے کے مقدمے کی جیل ٹرائل کارروائی ہوئی، مقدمے کی سماعت کوٹ لکھپت جیل میں کی گئی۔

عدالتی عملے نے جیل میں مقدمے کے ملزمان کی حاضری مکمل کی، جبکہ پراسیکیوشن کے گواہان بھی شہادت ریکارڈ کرانے کیلئے عدالت میں پیش ہوئے۔

متعلقہ انسداد دہشتگردی عدالت کے جج منظر علی گل آج رخصت پر تھے، جس کے باعث ڈیوٹی جج شاہد سکندر نے مقدمے کی سماعت کی۔

عدالت نے گواہان کو اپنے بیانات پر جرح کیلئے طلب کرتے ہوئے مقدمے کی مزید سماعت 3 اکتوبر تک ملتوی کر دی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے