اپ ڈیٹس
  • 257.00 انڈے فی درجن
  • 298.00 زندہ مرغی
  • 432.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.39 قیمت فروخت : 41.46
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.10 قیمت فروخت : 277.60
  • یورو قیمت خرید: 317.94 قیمت فروخت : 318.52
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 197.38 قیمت فروخت : 197.74
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 197.54 قیمت فروخت : 197.90
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.76 قیمت فروخت : 1.76
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.77 قیمت فروخت : 73.90
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.45 قیمت فروخت : 75.59
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

لاہور کا موسم گرم اور خشک، فضائی آلودگی میں اضافہ

27 Sep 2026
27 Sep 2026

(لاہور نیوز) شہر میں موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان ہے، فضائی آلودگی میں اضافہ بھی سنگین صورتحال اختیار کرنے لگا ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق شہر میں کم سے کم درجہ حرارت 23 جبکہ زیادہ سے زیادہ 33 ڈگری سینٹی گریڈ تک جانے کی توقع ہے۔ شہر کا موجودہ درجہ حرارت 28 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا، جبکہ ہوا کی رفتار 6 کلومیٹر فی گھنٹہ اور نمی کا تناسب 70 فیصد تک ریکارڈ ہوا۔

فضائی آلودگی کے اعتبار سے لاہور پاکستان میں چھٹے نمبر پر آگیا، شہر میں سموگ کی اوسط شرح 177 ریکارڈ کی گئی۔ علامہ اقبال ٹاؤن میں ایئر کوالٹی انڈیکس 193 جبکہ پیراگون سوسائٹی کے علاقے میں اے کیو آئی 186 ریکارڈ کیا گیا۔

محکمہ موسمیات کے مطابق لاہور میں تاحال بارش کے امکانات نہیں ہیں اور موسم گرم و خشک رہنے کی توقع ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے