اپ ڈیٹس
  • 257.00 انڈے فی درجن
  • 298.00 زندہ مرغی
  • 432.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.39 قیمت فروخت : 41.46
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.10 قیمت فروخت : 277.60
  • یورو قیمت خرید: 317.94 قیمت فروخت : 318.52
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 197.38 قیمت فروخت : 197.74
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 197.54 قیمت فروخت : 197.90
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.76 قیمت فروخت : 1.76
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.77 قیمت فروخت : 73.90
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.45 قیمت فروخت : 75.59
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

لاہور آلودہ ترین شہروں میں آج بھی سرفہرست، درجہ حرارت 33 ڈگری تک جانے کا امکان

26 Sep 2026
26 Sep 2026

(لاہور نیوز) صوبائی دارالحکومت میں فضائی آلودگی کی مجموعی شرح 204 ریکارڈ کی گئی، جبکہ مختلف علاقوں میں ایئر کوالٹی انڈیکس کی صورتحال بھی تشویشناک رہی۔

پیراگون سٹی میں اے کیو آئی 271، برکی روڈ پر 227، اقبال ٹاؤن میں 206 اور ڈی ایچ اے فیز فائیو میں 203 ریکارڈ کیا گیا۔

ماڈل ٹاؤن میں فضائی آلودگی کی شرح 202، بیدیاں روڈ پر 189، چمن پارک میں 186 جبکہ عسکری ٹین میں 171 ریکارڈ ہوئی۔

ماہرین نے شہریوں کو فضائی آلودگی کے پیش نظر احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی ہدایت کی ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق باغات کے شہر میں موجودہ درجہ حرارت 28 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا، جبکہ زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 33 ڈگری تک رہنے کا امکان ہے۔

ہوا میں نمی کا تناسب 76 فیصد ریکارڈ کیا گیا، جبکہ شہر میں 3 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے ہوائیں چل رہی ہیں۔

 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے