اپ ڈیٹس
  • 257.00 انڈے فی درجن
  • 298.00 زندہ مرغی
  • 432.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.39 قیمت فروخت : 41.46
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.10 قیمت فروخت : 277.60
  • یورو قیمت خرید: 317.94 قیمت فروخت : 318.52
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 197.38 قیمت فروخت : 197.74
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 197.54 قیمت فروخت : 197.90
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.76 قیمت فروخت : 1.76
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.77 قیمت فروخت : 73.90
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.45 قیمت فروخت : 75.59
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

پاکستانی باکسر عثمان وزیر نے 19 ویں انٹرنیشنل ورلڈ رینکنگ فائٹ جیت لی

26 Sep 2026
26 Sep 2026

(لاہور نیوز) پاکستانی باکسر عثمان وزیر نے اپنی 19 ویں انٹرنیشنل ورلڈ رینکنگ فائٹ جیت لی، عثمان وزیر نے انڈونیشین باکسر کو شکست دے کر ڈبلیو بی اے گولڈ ٹائٹل کے لیے کوالیفائی کرلیا۔

 

عثمان وزیر نے کہا کہ انڈونیشین باکسر کے خلاف اپنی انیسویں انٹرنیشنل فائٹ جیت گیا ہوں، اپنی جیت کور کمانڈر پشاور، افواج پاکستان اور پولیس کے جوانوں کے نام کرتا ہوں۔

انہوں نے کہا کہ خیبرپختونخوا میں جاری دہشت گردی کے دوران اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کرنے والے شہداء کے نام اپنی جیت کرتا ہوں، پاکستان آرمی نے ہمیشہ مجھے سپورٹ کیا ہے۔

عثمان وزیر نے کہا کہ میں ڈبلیو بی اے گولڈ ٹائٹل کے لیے کوالیفائی کر گیا ہوں، ڈبلیو بی اے گولڈ ٹائٹل کی فائٹ کا اعلان جلد کروں گا۔انہوں نے کہا کہ پاکستان کے لیے اپنی بیسویں فائٹ بھی جیتنے کی کوشش کروں گا، حکومت پاکستان کی جانب سے سپورٹ کی امید کرتا ہوں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے