اپ ڈیٹس
  • 257.00 انڈے فی درجن
  • 298.00 زندہ مرغی
  • 432.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.39 قیمت فروخت : 41.46
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.10 قیمت فروخت : 277.60
  • یورو قیمت خرید: 317.94 قیمت فروخت : 318.52
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 197.38 قیمت فروخت : 197.74
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 197.54 قیمت فروخت : 197.90
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.76 قیمت فروخت : 1.76
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.77 قیمت فروخت : 73.90
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.45 قیمت فروخت : 75.59
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

فیفا آسیان کپ: پاکستان کا مایوس کن آغاز، تھائی لینڈ نے 0-4 سے شکست دے دی

26 Sep 2026
26 Sep 2026

(لاہور نیوز) انڈونیشیا میں جاری فیفا آسیان کپ میں پہلی بار فیفا ایونٹ میں شرکت کرنے والی پاکستانی فٹبال ٹیم کا آغاز مایوس کن رہا، افتتاحی میچ میں پاکستان کو تھائی لینڈ کے ہاتھوں 0-4 سے شکست کا سامنا کرنا پڑا۔

 

تھائی لینڈ کی جانب سے تیراسک پوئی فیمائی نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ہیٹ ٹرک سکور کی جب کہ ایک اور گول نے تھائی ٹیم کی کامیابی کو چار گول سے مکمل کیا۔

پاکستانی ٹیم نے مقابلے کے دوران مزاحمت کی کوشش کی، تاہم تھائی لینڈ کے حملوں کو روکنے میں کامیاب نہ ہوسکی۔

خیال رہے پاکستانی ٹیم اب ایونٹ میں اپنے دوسرے میچ میں 29 ستمبر کو فلپائن کے مدمقابل ہوگی، جہاں قومی ٹیم کامیابی حاصل کرکے ایونٹ میں واپسی کی کوشش کرے گی۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے