اپ ڈیٹس
  • 257.00 انڈے فی درجن
  • 298.00 زندہ مرغی
  • 432.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.39 قیمت فروخت : 41.46
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.10 قیمت فروخت : 277.60
  • یورو قیمت خرید: 317.94 قیمت فروخت : 318.52
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 197.38 قیمت فروخت : 197.74
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 197.54 قیمت فروخت : 197.90
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.76 قیمت فروخت : 1.76
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.77 قیمت فروخت : 73.90
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.45 قیمت فروخت : 75.59
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

احمد ظفر حیات نے سنگاپور اوپن سینیئر امیچورگالف چیمپئن شپ کا اوور آل ٹائٹل جیت لیا

26 Sep 2026
26 Sep 2026

(ویب ڈیسک) پاکستان کے احمد ظفر حیات نے سنگاپور اوپن سینئر امیچ،ر چیمپئن شپ کا اوور آل ٹائٹل جیت لیا۔

پاکستان نے سنگاپور اوپن سینئر امیچور گالف چیمپئن شپ میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔ احمد ظفر حیات نے چیمپئن شپ کا اوور آل ٹائٹل اپنے نام کیا۔

احمد ظفر حیات نے 3 راؤنڈز میں 223 سکور کے ساتھ پہلی پوزیشن حاصل کی۔ بریگیڈیئر (ر) عمر اعجاز تیسرے نمبر پر رہے ،ان کا سکور 3 راؤنڈز میں 229 رہا۔

چیمپئن شپ میں شریک پاکستان کے محمد احمد منان کا 3 راؤنڈز میں مجموعی طور پر 250 سکور رہا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے