اپ ڈیٹس
  • 257.00 انڈے فی درجن
  • 298.00 زندہ مرغی
  • 432.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.39 قیمت فروخت : 41.46
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.10 قیمت فروخت : 277.60
  • یورو قیمت خرید: 317.94 قیمت فروخت : 318.52
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 197.38 قیمت فروخت : 197.74
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 197.54 قیمت فروخت : 197.90
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.76 قیمت فروخت : 1.76
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.77 قیمت فروخت : 73.90
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.45 قیمت فروخت : 75.59
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

لاہور میں اگست کے دوران بدفعلی کے 90 مقدمات درج

25 Sep 2026
25 Sep 2026

(لاہور نیوز) شہر لاہور میں ماہ اگست کے دوران مختلف تھانوں میں بدفعلی کے 90 مقدمات درج ہوئے۔

ماہ اگست کے دوران مختلف تھانوں میں بدفعلی کے 90 مقدمات درج ہوئے،  پولیس ریکارڈ کے مطابق ماڈل ٹاؤن ڈویژن بدفعلی کے 24 مقدمات کے ساتھ سر فہرست ہے۔

صدر ڈویژن میں 18، کینٹ ڈویژن میں بدفعلی کے 16 مقدمات درج ہوئے، اقبال ٹاؤن ڈویژن میں 14، سٹی ڈویژن میں بدفعلی کے 12 واقعات رپورٹ ہوئے۔ 

سول لائنز ڈویژن میں گزشتہ ایک ماہ کے دوران بدفعلی کے 6 مقدمات کا اندراج ہوا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے