اپ ڈیٹس
  • 257.00 انڈے فی درجن
  • 298.00 زندہ مرغی
  • 432.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.39 قیمت فروخت : 41.46
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.10 قیمت فروخت : 277.60
  • یورو قیمت خرید: 317.94 قیمت فروخت : 318.52
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 197.38 قیمت فروخت : 197.74
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 197.54 قیمت فروخت : 197.90
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.76 قیمت فروخت : 1.76
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.77 قیمت فروخت : 73.90
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.45 قیمت فروخت : 75.59
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

شاہدرہ ٹاؤن میں 14 سالہ لڑکے سے مبینہ زیادتی، دو ملزمان کے خلاف مقدمہ درج

25 Sep 2026
25 Sep 2026

(لاہور نیوز) شاہدرہ ٹاؤن میں دو مبینہ اوباش نوجوانوں کی جانب سے 14 سالہ لڑکے کو زیادتی کا نشانہ بنانے کا واقعہ سامنے آیا ہے۔

متاثرہ لڑکے کی والدہ پروین بی بی کے مطابق شاہزیب اور جواد نے اس کے 14 سالہ بیٹے سکندر کو پکڑ کر مبینہ طور پر زبردستی زیادتی کا نشانہ بنایا، جس کے بعد لڑکے کی حالت خراب ہوگئی۔

متاثرہ لڑکے کو طبی امداد کے لیے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

پولیس نے متاثرہ لڑکے کی والدہ کی مدعیت میں دونوں ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے، تاہم مقدمہ درج ہونے کے بعد ملزمان فرار ہیں۔

مدعیہ پروین بی بی کا الزام ہے کہ ملزمان کی جانب سے اسے مقدمہ واپس لینے کے لیے خطرناک نتائج کی دھمکیاں بھی دی جا رہی ہیں۔

متاثرہ خاندان نے پولیس سے مطالبہ کیا ہے کہ ملزمان کو فوری گرفتار کرکے قانون کے مطابق کارروائی کی جائے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے