اپ ڈیٹس
  • 257.00 انڈے فی درجن
  • 298.00 زندہ مرغی
  • 432.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.39 قیمت فروخت : 41.46
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.10 قیمت فروخت : 277.60
  • یورو قیمت خرید: 317.94 قیمت فروخت : 318.52
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 197.38 قیمت فروخت : 197.74
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 197.54 قیمت فروخت : 197.90
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.76 قیمت فروخت : 1.76
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.77 قیمت فروخت : 73.90
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.45 قیمت فروخت : 75.59
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

پنجاب اسمبلی سیکرٹریٹ کا کفایت شعاری مہم کے تحت بڑا فیصلہ

22 Sep 2026
22 Sep 2026

(لاہور نیوز) پنجاب اسمبلی سیکرٹریٹ نے کفایت شعاری مہم کے تحت بڑا فیصلہ کر لیا۔

پنجاب اسمبلی کی تمام سٹینڈنگ کمیٹیوں کی میٹنگ آن لائن کرنے کا فیصلہ کیا ۔ پبلک اکاؤنٹس کمیٹیوں کے شیڈول اجلاس اسمبلی سیکرٹریٹ میں ہی ہوں گے۔

پی اے سی اجلاس میں دیگر اضلاع کے افسران آن لائن شریک ہوں گے، پنجاب اسمبلی سیکرٹریٹ کے فیصلہ کا مقصد پٹرولیم مصنوعات کی بچت کرنا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے